خلق قرآن
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قرآن مجید کے مخلوق یا غیر مخلوق ہونے کا مسئلہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - قرآن مجید کے مخلوق یا غیر مخلوق ہونے کا مسئلہ۔